محققین مجمع منہاج الصادقین روندو



1. آیا امامت کے بغیر توحید ناقص ہے،

2. امامت اصول دین ہے یا اصول مذہب
3. استمرار نبوت امامت
4. امامت از نظر اہل سنت
5. امات از نظر مولانا مودودی
6. امامت از نظر طاہرالقادری
7. امامت افضل ہے یا نبوت
8. امامت از نظر شیخ طوسی
9. امامت از منظر علامہ حلی
10. امامت از نظر جاوید غامدی
11. عصمت امام از منظر فریقین
12. امامت اصول دین میں سے ہے یا فروع دین میں سے؛فریقین کی نظر
13. امام ناظر اعمال امت
14. امامت در قرآن از نظر فریقین
15. بررسی نظرات فخر رازی در بارہ امامت و ولایت
16. نقد نظریات فخرالدین رازی دربارہ آیات شان اہلبیت
17. شبہات آلوسی در آیت نزولی شان اہلبیت
18. علم ائمہ معصومین
19. امامت از نظر آیات مکارم شیرازی و سبحانی
20. شخصیت علی بچپنے میں
21. شخصیت مادر علی
22. شخصیت پدر علی
23. علی و وحی
24. مسلم اول از نظر تاریخ
25. ممنوعیت فضایل علی در زمان خلفا
26. یورشی در خانہ وحی
27. رفت آمد ملائکہ بر خانہ وحی
28. ضبط کتابت وحی با دست علی
29. علی بعداز رسول اللہ وقبل از رحلت زہرا
30. بیعت علی ع بہ دست ابوبکر
31. فداکاری امیرالمومنین رد جنگ احد
32. حضرت زہرا کی علی شادی
33. فداکاری امیرالمومنین
34. فداکاری علی درجنگ خندق
35. نبرد علی در خیبر
36. فضایل معاویہ از نظر نواصب و رد آن
37. علی کشتہء عدالت
38. مسئلہ تربیع
39. واقعہ غدیر
40. غدیر از نظر اہلسنت
41. غدیر از نظر تشیع
42. امامت اصول میں سے ھے یا فروع
43. عظمت مقام امام در قرآن
44. فلسفہ وجودی امام
45. امامت ولایت عامه در قرآن مجید
46. ولایت و امامت عامه در سنت
47. تحقیقی در حدیث نجوم
48. تحقیقی در حدیث سفینه
49. تحقیقی در حدیث ثقیلین
50. امامت در نہج البلاغہ
51. امامت در صحیح بخاری
52. امامت در صحیح مسلم
53. امامت در مسند احمد
54. امامت در سنن ترمذی
55. امامت در مستدرک حاکم
56. فضائل علی از نظر خلفاء
57. فضائل علی از نظر امام نسائی
58. تحقیقی در آیه اولی آمر
59. تحقیقی در آیہ امام مبین
60. امامت برتر از انبیاء
61. تحقیق بر آیہ علم اکتاب
62. تحقیق بر آیہ تطہیر
63. تحقیق بر آیہ شورا
64. تحقیقی در آیه صادقین
65. تحقیقی در حدیث امامان اثنی عشری
66. اشارات قرآنی بر وم حجت
67. اشارات حدیثی بر وم حجت
68. تحقیقی بر علم آیمہ
69. راسخین علم
70. وراثت نبوت
71. عصمت ائمه معصومین
72. اہل بیت
73. تعین امام
74. ولایت تکوینی
75. ولایت تکوینی در احادیث
76. امامت و ولایت خاصہ
77. تحقیقی در آیہ بلغ
78. تحقیقی بر حدیث غدیر
79. تحقیقی بر سند حدیث غدیر
80. تحقیقی بر آیه ولایت
81. تحقیقی در آیه قربیٰ
82. ذوی القربی در احادیث
83. تحقیقی در آیه مباھلہ
84. خیرالبشر
85. صاحبان ھل اتی
86. تحقیقی در آیہ سقایة الحاج
87. آیه وزارت
88. آیا علی شاھد ھیں
89. تحقیقی بر آیه انذار
90. تحقیقی در آیه مودت
91. تحقیقی در آیه منافقین
92. تحقیقی در آیه انفاق
93. تحقیقی در آیہ مسؤلون
94. تحقیقی در آیه صلوات
95. وسیلہ قبولیت توبه آدم
96. وراثت زمین
97. قاعدہ لطف
98. قاعدہ لطف در اعتقادات
99. نظرات علام دربارہ قاعدہ لطف
100. امامت ضرورت دینی یا ضرورت مذہبی
101. فرق بین ضروری دینی و ضروری مذہبی
102. امامت از نظر فقہی
103. امامت از نظر کلامی
104. احادیث رسول در باری امامت
105. احادیث علی دربارہ امامت
106. احادیث ائمہ بالترتیب درابرہ امامت
107. آیا ضروری ہے کہ امامت نص سے ثابت ہو
108. ادلہ امامت علی بعد از نبی
109. فلسفہ وجودی امامت از نظر عقل
110. عصمت از نظر فخرالدین رازی
111. آیا توسل بدعت ہے
112. نظرات علام دربارہ امامت
113. اہلبیت از نظر زیارت جامعہ
114. تحقیقی بر سقیفه بنى ساعدہ.

115. روایات ولایت

116. ھم الفائزون
117. حدیث غدیر

.


مفید کتب:


     1۔حدیث اقتداء کی حقیقت 

     مؤلف: آیت اللہ علی میلانی 

     ڈونلوڈ:

دونلود





  زبان:اردو


آیا ارکان امامت شیعی، ضروری» است یا نظری»؟!

مقالہ: آیت اللہ کمال حیدری
مبحث اول : اصول و مقوّمات مکتب تشیّع اثناعشری

بر اساس آنچہ که شیخ مفید در کتاب اوائل المقالات» آوردہ و سایر بزرگان شیعه نیز همان مطالب را پذیرفته اند، می توان گفت ارکان مذهب شیعہء دوزاده امامی، در چهار اصل مهم خلاصه می شود، به طوری که هر کس منکر یکی یا همہء آنها شود، شیعه محسوب نمی گردد!

ادامه مطلب


"انسان کامل” کا مسئلہ ہمارے اصول دین کی دو اصلوں کے ساتھ مربوط ہے، ان میں سے ایک نبوّت اور دوسری امامت ہے اور "انسان کامل” ان دو اصلوں کا جامع اسم ہے۔ جب ہم ان دو اصلوں کی بات کرتے ہیں، تو ان کا جامع "انسان کامل” ہے، رہی یہ بات کہ اصول دین میں یہ ایک دوسرے سے علیٰحدہ ہیں تو اس کی وجہ وہ فرائض ہیں جو پیغمبر (ع) اور امام (ع) کے سپرد ہیں ورنہ دونوں کا منشا "انسان کامل” ہے، انسان کامل کسی مقام پر ظاہر ہو کر پیغمبر (ع) کا کردار ادا کرتا ہے اور کسی مقام پر امامت کے فرائض انجام دیتا ہے، لیکن دونوں کی حقیقت ایک ہے۔

ادامه مطلب


قرآن کریم کی طرف رجوع کرنے سے ہمیں ملتا ہے کہ اس میں ہدایت کی مختلف قسموں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے :

پہلی قسم : عام تکوینی ہدایت (فطری ہدایت)
یہ ہدایت ایسی ہدایت ہے جو تکوینی امور کے ساتھ تعلق رکھتی ہے جیسا کہ مختلف مخلوقات کی اس کمال کی طرف ہدایت جس کے لیے انہیں خلق کیا گیا ہے اور اسی طرح ان کاموں کی طرف ہدایت جو پہلے سے ان کے لیے مدنظر رکھے گئے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں یہ ہدایت ہر مخلوق کی ان امور اور اجل کی طرف ہدایت سے عبارت ہے جنہیں اس کے لیے معین و مقرر کر دیا گیا ہے ۔

ادامه مطلب


آیا ارکان امامت شیعی، ضروری» است یا نظری»؟!

مقالہ: آیت اللہ کمال حیدری
مبحث اول : اصول و مقوّمات مکتب تشیّع اثناعشری

بر اساس آنچہ که شیخ مفید در کتاب اوائل المقالات» آوردہ و سایر بزرگان شیعه نیز همان مطالب را پذیرفته اند، می توان گفت ارکان مذهب شیعہء دوزاده امامی، در چهار اصل مهم خلاصه می شود، به طوری که هر کس منکر یکی یا همہء آنها شود، شیعه محسوب نمی گردد!

ادامه مطلب


پہلے اصول میں یہ مشخّص ہوا کہ امامت اور نبوت قدرت کے کارخانے میں قیادت، مرجعیت اور قضاوت کی طرح دو اجرائی منصب ہیں ۔ اب ان الٰہی مناصب کا ضامن کیا ہے (اور ان کا بھروسہ کس چیز پر ہے)؟ ممکن ہے کہ وسائل اور پراپیگنڈہ وغیرہ دنیوی عہدوں کی ضمانت فراہم کرتے ہوں لیکن ان الٰہی مناصب کا ضامن علم اور تقوا ہے اور اس سرمائے کی بنیاد پر افراد کو منصب دیا جاتا ہے ۔

اس ضامن کو "مقام ولایت” سے تعبیر کیا گیا ہے ؛ پس اگر سوال کیا جائے کہ مقام ولایت اور مقام نبوت و امامت کے مابین  فرق کس چیز میں ہے؟

ادامه مطلب


آیا ارکان امامت شیعی، ضروری» است یا نظری»؟!

مقالہ: آیت اللہ کمال حیدری
مبحث اول : اصول و مقوّمات مکتب تشیّع اثناعشری
بر اساس آنچہ که شیخ مفید در کتاب اوائل المقالات» آوردہ و سایر بزرگان شیعه نیز همان مطالب را پذیرفته اند، می توان گفت ارکان مذهب شیعہء دوزاده امامی، در چهار اصل مهم خلاصه می شود، به طوری که هر کس منکر یکی یا همہء آنها شود، شیعه محسوب نمی گردد!

ادامه مطلب


ابوبکر ابن علی ، عمر ابن علی اور عثمان بن علی کے ناموں کا فلسفہ
تحریر:غلام رسول ولایتی روندو بلامیک

سوال یہ ہے کہ عمر ،عثمان ،ابوبکر نے اتنا ظلم نہیں کیا ہو گا اگر کیا ہوتا تو کم از کم معصومین اپنے بچوں کا نام اسطرح نہیں رکھتے دیکھیں یزید ، معاویہ ان واقعات کے بعد معصومین اپنے بچوں میں کوئی ایسا نام نہیں رکھا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
جواب:
یہ تحریر یوسف حیدری کاکو بلامکی کے سوال کے جواب میں لکھا گیا ہے جس میں آپ نے مندرجہ بالا سوال کیا تھا قریب ایک ہفتہ پہلے تو جواب پیش خدمت ہے۔

ادامه مطلب


سوفٹ وئر: موبائل اپلکیشن

ترتیب، تحقیق و سوفٹ وئر انجینئر:غلام رسول ولایتی روندو بلامیک

ورژن: v 1.0

روندو کے دائمی اوقات نماز کا کیلینڈر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے ، اور کسی مسئلہ کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔ یاد رہے ایپ میں کوئی وائرس موجود نہیں ہے کیونکہ گوگل پلے سے ڈاؤنلوڈ نہ ہونے کی صورت میں آپ کا موبائل اس کو قبول نہ کرے ، تو اس کیلیے اندر موبائل سینٹنگ سے آف کیجیے ۔

ادامه مطلب


آخرین ارسال ها

آخرین جستجو ها